Donation

Account Detail

Khadim Welfare Society
Khyber Colony, Yousaf Abad, Dalazak Road,
Peshawar, Pakistan

  • Account Title: Khadim Welfare Society
  • Branch Code: 0693
  • Account No: 0077313491000784
  • Bank Name: Muslim Commercial Bank
  • Phone#: 091-2583149
  • Office Assistant: Mian Irfan # +92-302-5519194
  • Financial Advisor: Gulfam Shahzad # +92-332-9641586
  • Email: khadimws@gmail.com

اپیل

خادم اپنے سامعین و ناظرین سے خلوص پر مبنی اپیل کرتا ہے کہ وہ خدمت خلق کے لئے ہر طریقے سے اپنی صلاحیتیں پیش کریں، خدمت خلق میں آپ کے صرف ہونے والے چند لمحات  یا خرچ ہونے والا صدقہ یا خیرات و زکوٰۃ کسی کی بھوک مٹانے کا ذریعہ، بے سر سامان خاندان کے سر پر چھت، نادار طلبہ و طالبات کے لئے تعلیم کے وسائل یا آفت زدگان کے ضروریات زندگی کو باہم پہنچانے کا ذریعہ اور وسیلہ بن سکتا ہے۔
لہذا آج ہی یہ احسن قدم اٹھائیں اور درج کردہ میں سے کوئی ایک ذریعہ استعمال کرتے ہوئے ناداروں کے خادم بن جائیں

خادم ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے ہمارے اکاؤنٹ ٹائٹل
خادم ویلفیئر سوسائٹی
اکاؤنٹ نمبر: 0077313491000784
برانچ کوڈ:0693
مسلم کمرشل بینک جی ٹی روڈ پشاور برانچ
یا متبادل طور پر خادم ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی دفتر
خادم ویلفیئر سوسائٹی یوسف آباد دلہ ذاک روڈ پشاور شہر پاکستان
091-فون-2583149
+92-302-5519194, +92-332-9641586موبائل۔  
میں بھی اپنے  عطیات جمع کرا سکتے ہیں۔
رابطے کے لئے ہمارا ای میل  ایڈریس
یاد رکھیں۔ khadimws@gmail.com