YousafAbad, Dalazak Road, Peshawar, KP, Pakistan
خادم اپنی ایجوکیشن ٹیم کی سروے کے تحت جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق یتیم بچوں اور بچیوں کے علاوہ انتہائی ضرورت مند افراد کے بچوں کے لئے تعلیمی سپانسرشپ کا بندوبست کرتا ہے جس کے ذریعہ ان بچوں کا اچھے سکولوں میں داخلہ کرواکر ان کی جملہ ضروریات بستہ، کتابیں اور یونیفارم وغیرہ کا بندوبست کیا جاتا ہے۔